-
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔
-
صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
وہ عام غذائیں جو معدے کیلئے تباہ کن ہیں
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷اگر آپ اکثر فاسٹ یا جنک فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو پھر معدے کے مختلف امراض کا سامنا ہونے پر پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
-
تبریز کی جامع مسجد
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱تبریز کی جامع مسجد، جسے مسجد جامع تبریز یا مسجد جمعه تبریز بھی کہا جاتا ہے، ایران کے تبریز شہر میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اس مسجد کا دور سلجوقیان سے قاجار تک جاری رہا ہے اور یہ ایک اہم ثقافتی ورثے کا حامل ہے۔
-
ذیابیطس کی نئی قسم ذیابیطس ٹائپ 5 کیا ہے؟
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ذیابیطس کی متعدد اقسام ہیں
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
ابر کرم، امام رضا کے چاہنے والوں نے اپنے مولا سے کی دل کی بات
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
جسم میں پانی کی کمی کی علامات
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ہمارا جسم ایسے متعدد اشارے دیتا ہے جن سے اندازه ہوتا ہے کہ اندر کیا کچھ ہورہا ہے۔
-
سحر اردو ٹی وی کے ساتھیوں کے ساتھ گفتگو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹سحر اردو ٹی وی کی چوبیسویں سالگرہ کے موقع پر ہماری ساتھی رباب منصوری نے چینل کے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گفتگو کی۔