-
راکٹ فائر کرنے والا روبوٹ کتا بھی آگیا۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۰روس نے کی راکٹ فائر کرنے والے ربوٹ کتے نمائش جو بھاگ کر، بیٹھ کر، چھپ کر اپنے ہدف پر راکٹ فائر کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
تجارتی خبریں 17 آگست
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2022
-
چمکتے ایرانی ستارے+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ایران کی نوجوان فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ کے پہلے پانچ وزن میں ایک گولڈ اور تین کانسی کے تمغے جیتے۔
-
ایران اور پاکستان دو دوست اور قریبی ملک+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان پر بیس سالہ امریکی تسلط کے نتايج
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ: دو طرف دهمکیوں اور الزامات کا سلسلہ جاری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 15 آگست
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2022
-
آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸امریکی ریاست آیداہو میں فائر فائٹنگ آپریشن میں مصروف چینوک CH-47D ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر سالمون دریا میں جا گرا۔ اس حادثہ میں دونوں ہی پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات بکثرت پیش آ رہے ہیں جس کے باعث اب تک دسیوں ہزار ایکڑ ہریالی جل کر تباہ ہو چکی ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ