ایران اور پاکستان دو دوست اور قریبی ملک+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i409902-ایران_اور_پاکستان_دو_دوست_اور_قریبی_ملک_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔

سحر نیوز/ پاکستان: یہ اجلاس کل سے دو روز تک پاکستان میں شروع ہوگیا۔ ایران اور پاکستان، دو پڑوسی مسلم ممالک اور ای سی او اقتصادی تنظیم کے بانی رکن ہونے کے ناطے، اقتصادی اور تجارتی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے بہت سے امکانات اور گنجائشوں کے حامل ہیں۔  امکانات سے مالا مال ہیں۔