خاص اور متفرق
  • تجارتی خبریں 13 اپریل

    تجارتی خبریں 13 اپریل

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2022

  • خطروں کا کھلاڑی+ ویڈیو

    خطروں کا کھلاڑی+ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    انسان سرخیوں میں بنے رہنے اور طرح کے طرح کے ریکارڈ بنانے کے لئے کیا نہيں کرتا، مذکورہ ویڈیو بھی یہی کہانی سناتی ہے۔

  • میں ہوں حقیقی اسپائڈر مین؟

    میں ہوں حقیقی اسپائڈر مین؟

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱

    اس اسپائڈر میں نے واقعی دنیا کو حیران کر دیا۔ اس کی حرکت دیکھ کر لوگ تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔

  • موجوں سے ٹکرانا+ ویڈیو

    موجوں سے ٹکرانا+ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    موج کی سمت تیرنا آسان ہے لیکن موجوں کے خلاف تیرنا اور ٹکنا بہت سخت ہے۔

  • ریکارڈ بنانے کے لئے کوشش+ ویڈیو

    ریکارڈ بنانے کے لئے کوشش+ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    مذکورہ بچی ریکارڈ بنانے کے لئے کئی بار زمین پر گری اور اٹھی لیکن آخر میں اس نے ہمت دکھائی اور ریکارڈ بنا ڈالا۔

  • جھولا اور پانی میں مستی+ ویڈیو

    جھولا اور پانی میں مستی+ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶

    جھولا اور پانی میں مستی+ ویڈیو

  • 'ایرانی و افغانی بھائی بھائی ہیں' کے نعرے کے ساتھ افغان شہریوں کا اجتماع۔ ویڈیو

    'ایرانی و افغانی بھائی بھائی ہیں' کے نعرے کے ساتھ افغان شہریوں کا اجتماع۔ ویڈیو

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے اجتماع کر کے ایران و افغانستان کے مابین اختلافات کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر اور دشمن کے آلۂ کاروں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔ یہ اجتماع ایران کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں شریک لوگوں نے دونوں ملکوں کے اتحاد و اتفاق اور دونوں کے مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر زور دیا۔ اجتماع میں شریک افغان شہری "افغانی ایرانی اتحاد اتحاد" یا "ہم بھائی بھائی ہیں" جیسے نعرے لگا رہے تھے۔

  • جسے اللہ رکھے؟

    جسے اللہ رکھے؟

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹

    ارجنٹائن میں سی سی ٹی وی کیمرے سے ریلوے ٹریک کا لیا ہوا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریلوے کراسنگ کھلی ہوئی ہے اور گاڑیوں کی آمد و رفت ہو رہی ہے،

  • یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰

    ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔