-
رام اللہ؛ مظاہرین اور فلسطینی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸مقبوضہ فلسطین؛ غرب اردن میں نزار بنات نامی فلسطین کے ایک سماجی کارکن کے قتل کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ پھوٹ پڑا جس کے بعد مقامی باشندوں نے مظاہرہ کیا۔
-
سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا قد ایک فریم میں!
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ترکی کے سلطان کوسین وہ شخص ہیں جنہیں دنیا انکے سب سے لمبے قد کی خاطر خوب پہچانتی ہے جبکہ ہندوستان کی جیوتی آمگے وہ خاتون ہیں جو اپنے سب سے کوتاہ قد کے لئے دنیا بھر میں معروف ہو چکی ہیں۔ ان دونوں افراد کو مصر نے دعوت دیتے ہوئے ایک ٹی وی شو میں شرکت کا موقع فراہم کیا۔ باقی تفصیلات ویڈیو آپ کو خود ہی بتا دے گی۔ سلطان کوسین کا قد 2.47 میٹر ہے جبکہ جیوتی کا قد اٹھائیس سال کی عمر میں کل 62.8 سینٹی میٹر ہے۔
-
تجارتی خبریں 24 جون
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 06/ 2021
-
سخت گرمی میں بھی اس سڑک پر سردی کا مزہ لیجئے!۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ایسے وقت کہ جب قطر میں درجۂ حرارت ۴۵ ڈگری تک پہونچ چکا ہے، ایک ایسی سڑک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جہاں سخت گرمی کے باوجود ۲۳ ڈگری درجۂ حرارت رہتا ہے۔ البتہ یہ کوئی ایسا عمل نہیں جو قدرتی طور پر انجام پایا ہو بلکہ مقامی انتظامیہ نے اس مقصد کو پانے کے لئے سڑک کے اندر دسیوں ایئر کنڈیشنر لگائے ہیں جو مستقل اسکے درجۂ حرارت کو مطلوبہ حد پر قائم رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ بعض مبصرین کا ماننا ہے کہ قطر کا یہ عمل ۲۰۲۲ کے فٹبال ورلڈکپ کے لئے اسکی تیاری کا پتہ دیتا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2021
-
فلسطینی پٹاخوں سے صیہونیوں میں دہشت۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶مقبوضہ فلسطین کی ایک ویڈیو دیکھئے جس میں فلسطینی پٹاخوں سے ڈرپوک صیہونیوں میں پیدا ہونے والی دہشت کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
-
افغان فورسز نے کئی طالبان عناصر کو دھرا۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸حال ہی میں افغانستان کے کندز علاقے میں افغان سکیورٹی فوسز نے کئی طالبان عناصر کو گرفتار کیا جو بظاہر تعلیمی مرکز میں سرگرم عمل تھے، انہوں نے صراحت کے ساتھ اعتراف کیا کہ وہ پڑھائی لکھائی یا تحصیل علم کے لئے نہیں بلکہ جنگ کے مقصد سے وہاں موجود ہیں۔
-
ایک طوفان سے کویت کا ہائی وے ریگستان بن گیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸حال ہی میں کویت سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ریتیلے طوفان کے بعد وہاں کے ایک ہائی وے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مکمل طور پر ایک ریگستان کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ گاڑیاں ریت کے درمیان پھنس کر رہ گئی ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2021
-
شکست کا بدلہ، خواتین اور بچوں سے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹صیہونی حکومت کے فوجی 11 روزہ جنگ میں اپنی شکست کا انتقام فلسطینی معصوم بچوں اور خواتین سے لے رہے ہیں۔