-
تجارتی خبریں 26 مئی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶نشرہونے کی تاریخ 26/ 05/ 2021
-
امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵امریکی آبدوز جارجیا اور امریکی بحریہ کے فوجی کاروان کو ایرانی فوج کے پیشرفتہ ڈرون طیارے نے آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت تین گھنٹے تک مانیٹر کیا۔ امریکی فوجی عہدے دار اب تک بارہا خطے میں اپنی فضائی برتری کو ہاتھ سے گنوا دینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2021
-
الیکٹرانک جنگ میں ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوگئیں۔ ان فوجی مشقوں میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کر رہی ہیں۔
-
تجارتی خبریں 24 مئی
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2021
-
کیسے بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم کرتے ہیں صیہونی ؟ ایک چھوٹی سی مثال ، ویڈیو دیکھیں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸دمدمی مزاج صیہونی دہشتگردوں کی بدمعاشیوں کی کوئی انتہا نہیں۔ نفرت و کینہ، نسل پرستی اور حیوانیت جیسے عناصر اس حد انکے نحس وجود میں رچ بس چکے ہیں کہ وہ چلتے پھرتے بھی اپنی حرکتوں پر قابو نہیں رکھ پاتے اور کوئی نہ کوئی ایسی شیطنت کر ڈالتے ہیں جس سے انکی بہیمانہ جبلت آشکار ہو جائے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 05/ 2021
-
عراقی دولہا نے شہید قاسم و شہید ابو مہدی کو سلامی دی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کے شہید کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصویروں سے مزین ایک بورڈ کے سامنے ایک عراقی دولہا کو سلامی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔