خاص اور متفرق
  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2021

  • کیا یہ امریکی صدر ایران کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟

    کیا یہ امریکی صدر ایران کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲

    حال ہی میں امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ظاہرا اپنی پیری کے باعث ایک پین اپنے کوٹ کی جیب میں رکھنے میں ناکام رہے اور پھر آخرکار انہوں نے وہ پین اپنی پینٹ کی جیب میں رکھ لیا۔ امریکی حکومتوں کا ایک من پسند موضوع جو ہمیشہ ان کے ایجنڈے میں شامل رہتا ہے اور وہ اس کی بنیاد پر اپنی چار سالہ مدت کے دوران اپنی صلاحیت و افادیت کو امریکی آرائے عامہ پر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ ’مسئلۂ ایران‘ ہے اور بائیڈن حکومت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔

  • قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار

    قدرت کا شاہکار، ہفت سین آبشار

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳

    ایران کے صوبۂ ایلام میں ’ایوان‘ نامی ایک قریہ واقع ہے جہاں قدرت کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت آبشار موجود ہے جو در حقیقت سات چھوٹے چھوٹے آبشاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ اس آبشار کو ’ہفت سین‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 28/ 01/ 2021

  • فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع

    فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰

    ان دنوں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2021

  • تجارتی خبریں 27 جنوری

    تجارتی خبریں 27 جنوری

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2021

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2021