-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸نشرہونے کی تاریخ 19/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021
-
تجارتی خبریں 18 جنوری
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2021
-
امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کا ہجوم
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ہندوراس؛ فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد پڑوسی ملک میکسیکو اور اس کے بعد امریکہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ظاہراً غیر ملکی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں نرم پالیسی پر مبنی امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے وعدے بھی اس نقل مکانی میں مؤثر رہے ہیں۔
-
صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵امریکہ کے اہم مراکز اور شہروں منجملہ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رخصت کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں ان کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے رقم ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں اور پورا شہر اس وقت ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے اور جیسے جیسے جنوری کی ۲۰ تاریخ قریب آ رہی ہے امریکیوں بالخصوص سکیورٹی اداروں کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے۔
-
۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ ۔ ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰ایرانی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران ایک نادر منظر شکار کیا گیا جس میں۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دنیا میں فاطمہ (ع) سا کہاں؟! ۔ پوسٹر
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی (علیہ السلام) جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ (امام خامنہ ای/ 24 نومبر 1999)
-
ایران اور بر صغیر میں مقبول ہونے والا شاندار فارسی نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷بنت رسول، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ایران کے معروف اور انقلابی مداح اور نوحہ خواں حاج مہدی رسولی کا پڑھا ہوا نوحہ ’تسبیحات حضرت زہرا (ع)‘‘ جو ایران کے علاوہ بر صغیر میں بھی خاصا مقبول ہو رہا ہے۔ اب تک بر صغیر ہندوستان و پاکستان میں مہدی رسولی کے اسی نوحے کی طرز پر بالکل اسی انداز میں دو اردو نوحے پڑھے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ہندوستان اور دوسرا پاکستان میں تیار ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ۳ جمادی الثانی (سنہ۱۱ھ) صدیقہ کبریٰ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا یوم شہادت ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2021