-
اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں نے بے زبان حیوان کو بھی نہیں بخشا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱امریکہ کے شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عقل و خرد سے عاری بعض حامیوں نے ایک سمندری گائے ’میناٹی‘ کی پیٹھ پر ’ٹرمپ‘ لکھ ڈالا۔ بظاہر حیوان کو اس اقدام سے کوئی خاص نقصان نہیں پہونچا ہے تاہم اس غیر انسانی اقدام پر دنیا بھر سے سخت اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ یہ حیوان فلوریڈا ریاست کے شہر ٹامپا کے ایک پروٹیکٹڈ ایریا میں رہتا ہے۔ اس ریاست میں حیوان کو تکلیف دینے کا جرمانہ کم ازکم ۵۰ ہزار ڈالر یا ایک سال قید کی سزا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 01/ 2021
-
یمنی جیالوں کے اچوک نشانے+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نئے عزم کے ساتھ نئے سال کا آغاز کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2021
-
نتن یاہو بھاگ کھڑے ہوئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰خودساختہ صیہونی حکومت کے چینل این ۱۲ نیوز نے فاش کیا ہے کہ گزشتہ روز صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران دسیوں صیہونی اسمولنسکین روڈ پر واقع خود ساختہ وزیر اعظم کے گھر کے قریب پہونچ گئے جس کے بعد نتن یاہو اپنی اہلیہ کے ساتھ فرار کر کے گھر میں موجود خفیہ کوٹھڑی میں جا بیٹھے اور اپنی جان کے خوف سے قریب ۴۵ منٹ انہوں نے وہاں گزارے۔
-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2021