-
تجارتی خبریں 09 دسمبر
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2020
-
بادلوں کا آبشار۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴روس؛ بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع شہر نوو روسیسک (Novorossiysk) میں ایک خوبصورت اور حیرت انگیز منظر جہاں بادل ایک آبشار کی مانند پہاڑوں کی بلندی سے دامن میں بسے شہر کی جانب بہتے دکھاتی دے رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹روس میں کورونا ویکسینیشن شروع ہونے کے بعد اب برطانیہ نے بھی منگل کے روز سے کورونا ویکسینیشن کےعمل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکیوں سے افغان عوام کی محبت!
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان عوام کو امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کی خاطر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے دوہزار ایک میں دہشتگردی سے مقابلے اور قیام امن کے بہانے افغانستان پر چڑھائی کی تھی مگر انیس سال کا عصہ گزر جانے کے بعد آج نہ صرف یہ کہ دہشتگردی اور بد امنی میں کمی نہیں ہوئی بلکہ ان میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ منشیات کی پیداوار بھی اس حد تک بڑھ گئی ہے جسکی مثال امریکیوں کے آنے قبل افغانستان میں کبھی نہیں دیکھی گئی تھی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 12/ 2020
-
سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۲سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2020
-
تجارتی خبریں 05 دسمبر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020
-
آگ کے شعلوں میں فرانس+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2020