خاص اور متفرق
  • آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2020

  • آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

    آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔

  • امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن

    امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔

  • شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔

  • ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۵

    امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2020

  • ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر

    ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    گزشتہ شب ٹرمپ کی شکست اور انکے حریف جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرتے ہوئے انہوں نے ٹرمپ کی حمایت میں خوب نعرے بازی کی۔