خاص اور متفرق
  • امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہرے

    امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہرے

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    امریکہ میں ٹرمپ مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور حالات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ یہ سلسلہ حال فی الحال میں تھمنے والا نہیں ہے۔

  • کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو

    کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷

    برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2020

  • پابندیاں، پیشرفت نہ روک سکیں+ ویڈیو

    پابندیاں، پیشرفت نہ روک سکیں+ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔

  • میلاد ٹاور نے اس طرح یاد کیا شہدائے کابل کو+ ویڈیو

    میلاد ٹاور نے اس طرح یاد کیا شہدائے کابل کو+ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست ہمسایہ ملک افغانستان کے شہداء کو یاد کرنے اور افغان عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے نیا طریقہ استعمال کیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2020

  • امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔

  • میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب

    میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2020

  • کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو

    کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔