-
ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲حالیہ برسوں میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بلند ترین درجہ حرارت کے ریکارڈز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے دنیا بھر میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھا ہے۔ رواں ماہ بھی اس کی وجہ سے کئی اموات کی اطلاع ہے۔
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔
-
پاکستان کی ملی یک جہتی کونسل کااجلاس
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
-
لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید