خاص اور متفرق
  • جنگ میں ہار گیا جنگل کا سلطان

    جنگ میں ہار گیا جنگل کا سلطان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸

    جنگل کے سلطان نے ریچھ کا شکار کرنا چاہا،مگر وہ ریچھ کی مزاحمت کے سامنے ٹک نہ سکا اور فرار کرنے پر مجبور ہو گیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 10/ 2020

  • نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف

    نیویارک روحوں کا شہر بن چکا ہے، ٹرمپ کا اعتراف

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن امیدوار جوبائیڈن کے مابین آخری صدارتی مباحثہ ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول میں ہوا جس میں کورونا وبا، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر تند و تیز لہجوں میں الزامات کی بھر مار ہوئی۔ اس مناظرے کے دوران ٹرمپ نے امریکہ منجملہ نیویارک سٹی میں معاشی بدحالی کا اعتراف کیا ہے۔

  • ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ

    ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    تنخواہوں کی کمی کو لے کر ارجینٹائنا کے دارالحکومت بوئنس آئرس میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا۔ حالیہ مہینوں کے دوران امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے سبب پڑنے والے غیر معمولی دباؤ اور تنخواہوں کی کمی کے باعث طبی عملے نے مظاہرے کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2020

  • آسٹریلیا میں چاقو باز خاتون+ ویڈیو

    آسٹریلیا میں چاقو باز خاتون+ ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۷

    آسٹریلیا سڑک پر ایک خاتون نے ایک شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔

  • تجارتی خبریں 21 اکتوبر

    تجارتی خبریں 21 اکتوبر

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2020

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2020

  • زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو

    زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔