امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i374765-امریکہ_کا_جنگی_طیارہ_گر_کر_تباہ_دو_کی_موت
امریکی فوج کا ایک T-6B Texan II طیارہ آلاباما کے ایک رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹوں کی موت ہو گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran