-
چین میں آیا بھیانک سیلاب، لاکھوں متاثر
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ان دنوں چین کے مختلف علاقوں منجملہ سیچوان، لیشان اور گانسو میں تیز بارشوں کے سبب بھیانک سیلاب آیا ہے جس کے سبب لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ قریب ایک لاکھ سے زائد افراد کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کرنا پڑا ہے۔ سیلاب سے چین اور یونسکو کے ثقافتی ورثہ میں شمار ہونے والے اکہتر میٹر اونچے مجسمۂ بودا کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
تجارتی خبریں 17 اگست
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2020
-
ایران سے ایسے ہی نہیں ڈرتے دشمن+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی شعبے میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
امریکی پولیس کی وحشی گری+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونیوں کا فضائی حملہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷گزشتہ شب صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقے البریج پر بمباری کی۔
-
جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔
-
قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲مسلمانان عالم کے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے غدار متحدہ عرب امارات کے خلاف تہران میں یونیورسٹی طلبا نے اجتماع کیا۔ یہ اجتماع تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی با ضابطہ استواری کی شدید مذمت کی گئی۔
-
تجارتی خبریں 15 اگست
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2020
-
ناقابل شکست کہلانے والے اسرائیل کو ہم نے شکست دی : سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹لبنان کی عوامی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اب سے تھوڑی دیر قبل لبنانی اور علاقائی عوام سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان کے حالیہ سانحے، جاری سیاسی کشمکش اور 33 روزہ جنگ پر روشنی ڈالی۔
-
خلا میں ورزش+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خلا باز یا خلا نورد خلائی جہاز میں ورزش کرتا نظر آ رہا ہے۔