-
فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2020
-
تجارتی خبریں 12 اگست
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2020
-
ہندوستان، توہین رسالت کے بعد بھڑکنے والے فسادات کی ایک جھلک۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳ہندوستان سے میڈیا رپورٹوں کے مطابق فسادات کی آگ تب بھڑکی جب کانگریس کے رکن اسمبلی کے ایک رشتے دار نے رسول اسلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک توہین آمیز پوسٹ فیس بک پر شائع کی۔ مقامی مسلمانوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے علاقے کے پولیس تھانے میں درخواست دی تاہم پولیس نے اُس پر کوئی نوٹس نہیں لیا۔ پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس کی گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔
-
بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔
-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
تجارتی خبریں 10 اگست
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 08/ 2020
-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
بیروت دھماکے کی شدت، ہالینڈ کے سفیر کی اہلیہ کا دردناک ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
-
لبنان سازشوں کے جال میں ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰معیشتی مشکلات کے ساتھ ساتھ دھماکے سے ہونے والی تباہی کے باعث لبنانی عوام میں خاصی ناراضگی پیدا ہو گئی ہے اور دشمن قوتیں بالخصوص امریکی حکومت اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔