خاص اور متفرق
  • سعودیوں کے اسلحہ گودام پر یمنی فورسز کا حملہ

    سعودیوں کے اسلحہ گودام پر یمنی فورسز کا حملہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے نجران علاقے میں واقع اسلحے اور گولہ بارود کے ایک انبار کو نشانہ بنایا ہے۔

  •  قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو

    قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔

  • اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے ۔ ویڈیو

    اسرائیل میں پر تشدد مظاہرے ۔ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    گزشتہ چھے ہفتوں سے مسلسل مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ اسرائیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب کی بالفور اسٹریٹ پر واقع صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر ’’نتن یاہو استعفیٰ دو‘‘ اور ’’نتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔

  • تجارتی خبریں یکم اگست

    تجارتی خبریں یکم اگست

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020

  • ... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو

    ... اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵

    پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اس کی قسمت، یہ فیصلہ کرپانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی مہارت اس کے کام آئی ہے۔

  • امریکہ میں دو نجی طیارے ٹکرائے ۔ ویڈیو

    امریکہ میں دو نجی طیارے ٹکرائے ۔ ویڈیو

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    گزشتہ روز امریکی ریاست الاسکا میں دو نجی طیارے نا معلوم سبب کے تحت آپس میں ٹکرا گئے۔ اس حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں امریکہ کے ایک ریاستی قانون ساز گیری ناپ بھی شامل ہیں۔

  • عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو

    عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب / ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے آج بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا

  • امریکی پولیس کا تشدد ابھی تھما نہیں ہے!

    امریکی پولیس کا تشدد ابھی تھما نہیں ہے!

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱

    امریکہ کے مختلف علاقوں اور شہروں میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں کی پر تشدد سرکوبی جاری ہے اور امریکی سکیورٹی فورسز بالخصوص پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب تک اسے لگام نہیں لگا سکی ہے۔

  • سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حجاج کرام سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ خانۂ خدا کے طواف اور دیگر مناسک حج بجا لانے میں مصروف ہیں۔