-
غلافِ خانۂ خدا تبدیل کر دیا گیا۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۷گزشتہ روز ہر سال کی قدیم روایت کے تحت حج کے موقع پر سرزمین وحی، مکۂ مکرمہ میں واقع خانۂ خدا، خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔
-
امریکہ میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی کے واقعات ۔ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳امریکہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دھماکوں اور آتشزدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے دو واقعات گزشتہ ایک روز کے دوران رکارڈ کئے گئے۔
-
جب اچانک صحرا کا سینہ چیر کر میزائل برآمد ہوئے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران جہاں متعدد اہم ڈرونز اور میزائلوں کا تجربہ کیا وہیں اپنے کچھ خفیہ ہتھیاروں کی بھی رونمائی کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
تجارتی خبریں 29 جولائی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2020
-
حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
عالم اسلام خاموش، صیہونیوں نے مسجد کو نذر آتش کر دیا + ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے اس کی دیواروں پر نسل پرستانہ جملے لکھ دیئے۔
-
کورونا واریئرز کو فٹبال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳دنیا میں پھیلی ہوئی کورونا کی وبا اور اس وبا سے جنگ کرنے والے افراد اور طبی عملے کو دنیا کے مشہور فٹبال کھلاڑیوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-