غلافِ خانۂ خدا تبدیل کر دیا گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370042-غلافِ_خانۂ_خدا_تبدیل_کر_دیا_گیا_ویڈیو
گزشتہ روز ہر سال کی قدیم روایت کے تحت حج کے موقع پر سرزمین وحی، مکۂ مکرمہ میں واقع خانۂ خدا، خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )