-
حضرت علیؑ ایک دن بھی خانہ نشین نہیں ہوئے
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
-
ایک منٹ میں صیہونی درندگی کا خلاصہ ۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰سرطانی پھوڑے صیہونی ٹولے نے جس قدر مظالم اپنی گزشتہ پچہتر سالہ سیاہ تاریخ میں فلسطینیوں پر ڈھائے ہیں، انکی ںظیر شاید دنیا میں کم ہی نظر آئے۔ اس مختصر ویڈیو میں صیہونی حیوانیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطابات سے اقتباس
-
زخمی ہوجانے کے بعد امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی آخری وصیت - ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰زخمی ہوجانے کے بعد حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت
-
کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
-
جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
نوحہ : وقت سحر خون میں تر وارث قرآن- آڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۰یا علی مولا علی - ہے وقت سحر خون میں تر وارث قرآن- آڈیو
-
یمنی شکاری جارح سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ اس درمیان دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی شہریوں کو دربدری اور بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ البتہ اس عرصے یمنی جیالوں کی استقامت و پامردی نے سعودی دشمن کو لوہے کے چنے چبوا دئے ہیں اور نتیجتا سوائے خون خرابہ کرنے کے، وہ اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی اسنائپروں کو سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔