خاص اور متفرق
  • شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو

    شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴

    شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔

  • زبردست اداکاری، امریکا میں خالی ڈبوں سے مریضوں کا علاج+ ویڈیو

    زبردست اداکاری، امریکا میں خالی ڈبوں سے مریضوں کا علاج+ ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶

    امریکا کے نائب صدر مائیک پینس، واشنگنٹن کے ایک اسپتال میں کورونا سے مقابلے کے لئے طبی وسائل پہنچانے میں مشغول تھے لیکن وہ بھول گئے کہ مائیک چل رہا ہے، وہاں پر کھڑے لوگوں سے وہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈبے خالی ہیں؟ تو جواب ملتا ہے جی ہاں بالکل۔

  • روس، اس بار کچھ الگ ہی انداز میں منایا گیا یوم فتح

    روس، اس بار کچھ الگ ہی انداز میں منایا گیا یوم فتح

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲

    نازیوں کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں سالانہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں کورونا کے سبب قدیم روایت کے برخلاف کرملن کے محدود فوجی دستوں نے ہی شرکت کی۔ اس موقع پر ملک کے صدر ولادیمیر پوتین نے تقریب کو خطاب کرنے کے ساتھ ساتھ شہیدان وطن کو خراج بھی عقیدت بھی پیش کیا۔

  • فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو

    فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷

    فلسطین کی آزادی کے لئے تشکیل پانے والے عوامی محاذ کی ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر لگائیں اور فلسطین و لبنان سے لےکر ایران تک استقامتی محاذ کے اتحاد اور انکی آپسی یکجہتی و ہمدلی پر تاکید کی۔

  • عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو

    عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔

  • جب دھاڑی مزدوروں کو بہترین مزدوری ملی+ ویڈیو

    جب دھاڑی مزدوروں کو بہترین مزدوری ملی+ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی جانب سے صبح 6 بجے گاڑیاں بھجوا کر دھاڑی مزدوروں کو مزدوری کا کہہ کر امام رضا علیہ السلام کے اسٹیڈیم میں جمع کیا گیا اور آگے کا ماجرا آپ خود ہی دیکھیں!!!

  • ایران میں زلزلہ اور لوگ گھروں سے باہر+ ویڈیو

    ایران میں زلزلہ اور لوگ گھروں سے باہر+ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵

    ایران کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی آدھی رات یعنی 12 بج کر 48 منٹ پر تهران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو

    ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس ویڈیو میں زہریلی گیس سے متاثر ہوتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    ایران کے آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور انجینئروں نے مادر وطن کے دفاع کو یقینی بنانے کے لئے دسیوں قسم کے ڈرونز تیار کئے ہیں، جن میں بمبار اور جاسوسی ڈرونز بھی شامل ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرانِ اسلامی کے تیار کردہ اِن آہنی پرندوں پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔