-
رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸غزہ کی صورت حال پر انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی صورت حال تاہم عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خاموشی طاری ہے۔
-
اربعین اور پاکستانی زائروں کا درد
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
ایران اپنے عروج پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ایران اپنے عروج پر، رہبر انقلاب اسلامی نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں شاندار کامیابی کا بتایا راز۔ دشمن ایران سے کیا چاہتا ہے؟ ایرانی قوم کے پاس ایسی کون سی طاقت ہے کہ جو سامراجی طاقتوں کے آنکھوں کا کانٹا بنی ہوئی ہے؟
-
صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔
-
ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲ناہید 2 سیٹلائٹ کئی فریکوینسیز پر ڈیٹا بھیجے گا اور اس کی معلومات ڈیٹا مینیجمنٹ، توانائی کی ترسیل اور متعدد دیگر شعبوں میں استعمال ہوگی۔
-
ایران: غیرملکی سفارتکاروں کا آئی آر آئی بی کا دورہ (ویڈیو رپورٹ)
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰تہران میں متعین دسیوں ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی اُس عمارت کا دورہ کیا جو صیہونی دہشتگردی کا نشانہ بنی تھی۔
-
حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
-
دسویں محرم ، پاکستان میں خاص تجدید عہد ایک خاص ویڈيو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶پاکستان میں عزاداری کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کی حسینی شجاعت کی خاص انداز میں حمایت کی گئي ۔