-
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا، میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی کو سزائے موت دینے کی تیاری پر پوری دنیا میں ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔
-
حضرت یوسفؑ کی داستان کا راز| Farsi Sub Urdu
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟
-
اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران امریکہ جنگ | ڈاکٹر حسن عبّاسی
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟ یہ جنگ کب ہوگی؟ کیا ایران کے پاس مقابلے کے لیے عسکری سازوسامان ہے؟
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
-
لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔
-
سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے اسباب + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران سے امریکا کی دشمنی کے متعدد اسباب ہیں ۔ یہاں پر یہ بات واضح کرنا ضروری ہے کہ متعدد جگہوں پر ایران کی سپاہ پاسداران نے امریکا کی سازشوں اور اس کے مخاصمانہ اقدامات کو بے اثر بنایا ہے ۔
-
افکار شہید مطہری رضوان اللہ تعالی علیہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰متفکرین کو چاہئیے کہ وہ شہید مطہری کی کتابوں کو مورد توجہ قرار دیں اور علمی تنقید کے ساتھ بحث کو آگے بڑھائیں اور جس سطح پر افکار کی بنیاد شہید مطہری نے رکھی ہے اُس پر جدید فکری بنیادوں کو تعمیر کریں۔۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟