یورپ کی دوغلی پالیسی |Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i350667-یورپ_کی_دوغلی_پالیسی_farsi_sub_urdu
رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran

رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔

وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

کیا یورپ والے امن پسند نہیں؟

کیا وہ کسی کا بُرا چاہ سکتے ہیں؟

کیا وہ تہذیب و ثقافت کے لحاظ سے انسانیت کے اصولوں پر کاربند نہیں؟

کیا وہ منافق ہیں؟