خاص ویڈیو
-
شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ - سید باقررضا کاظمی
-
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-
-
نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ
-
تازہ ویڈیو، جمال خاشقجی کی لاش کو منتقل کرتے سعودی قاتل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کے سامنے لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے لئے ویڈیو میں دکھایا ہے کہ قونصل خانے سے ایک ٹیم نکل رہی ہے جس کے ہاتھوں میں بھاری بیگس ہیں۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں بيگس میں مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ہوں گے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
-
اردن – اسرائیل امن معاہدے کے خلاف عوام کا وسیع مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے کہا کہ اسرائیل کو آگاہ کیا جا چکا ہے کہ امان اپنے دو سرحدی علاقوں کی لیز کی مدت میں توسیع نہیں کرے گا۔
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
حسرت رہبری و زیارت کربلا - Farsi Sub Urdu
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار
-
بڑا واقعہ | دوسری قسط - Farsi Sub Urdu
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۵اگر امام حسین کی قربانی نا ہوتی، اسلام ہمیں آج کس شکل میں ملتا ؟ واقعہ کربلا سے بڑھ کر عظیم واقعہ کونسا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی دوسری قسط
-
اربعین، اسلام کی طرف دعوت! | Farsi sub Urdu
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵ایام اربعین میں پوری دنیا سے اس قدرعزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا در اصل اسلام کی طرف دعوت کا ایک منفرد انداز ہے۔ ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
-
سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔