دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i343084-دشمن_کے_منہ_پر_طمانچہ_farsi_sub_urdu
 ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran

9 جنوری 2019