-
ربّ کی رضا پر راضی | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو- افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو ۔۔۔
-
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی ایک حدیث پر روشنی
-
سوگ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں وفات حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
نماز؛ اور ہماری توجّہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حجت الاسلام مسعود عالی کا عبادت اور نماز کے حوالے سے بیان : ہم صبح سے رات تک خدا کی بندگی اورعبادت کو کتنا وقت دیتے ہیں؟ شاید کچھ ہی منٹ، وہ بھی صرف واجب نماز پڑھ کرلیکن لمحہ فکریہ یہ ہے کہ انہی کچھ منٹوں میں پڑھی جانے والی ہماری نمازوں کی کیفیت اور کوالٹی کیا اس لائق ہے کہ خدا کی عبادت کہلائے؟
-
فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
-
ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴سائنس اور ٹکنالوجی نے جہاں انسان کے لئے سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں پر اس نے بری طرح اپنا اسیر بنا لیا ہے۔اس طرح کہ اب وہ اسکے بغیر اپنی زندگی کا تصور کھو بیٹھا ہے!
-
امریکا کی انسان دشمنانہ ماہیت پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
انقلابی شاعر | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴انقلابی شاعر اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا ایرانی جوان شاعروں سے خطاب اسلامی معاشرے میں الٰہی ثقافت اور اسلامی تعلیمات عام کرنے کی ضرورت پر توجہ دینے کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اِس مقصد کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے فنون اور مختلف آرٹس اُسی ثقافت کے مطابق ہوجائیں، تب جاکر وہ معاشرہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوسکتا ہے۔
-
سخت انتقام | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ در اصل ایک رجزخوانی ہے جسے ایران کے انقلابی ترانہ خوان \"سینا دستخوش\" نے اپنی دلنشیں آواز میں پڑھا ہے۔
-
یمنی ماہیگیروں پر سعودی بمباری! ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸الحدیدہ کے ساحل کے قریب چار یمنی ماہیگیروں کی لاشیں پانی پر تیرتی ملیں جن پر سعودی و اماراتی دہشتگردوں نے بمباری کی تھی۔ اب تک ۲۵۰ سے زائد یمنی ماہیگیر سعودی و اماراتی بمباری میں مارے جا چکے ہیں۔