-
جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
-
دفاعِ مُقَدَّس؛ ایک عظیم خزانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳اقتباس از: رہبرِ معظم امام خامنہ ای کا 15 ستمبر 2009 کو ایران عراق جنگ (دفاع مقدس) کے تہذیبی امور میں سرگرم افراد سے خطاب
-
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے،
-
چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔
-
صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ظاہرا صیہونی درندے ایک فلسطینی کو اسکے گھر سے زبردستی باہر نکال کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتے ہیں!
-
مردان خدا کی کاری ضرب، سعودی ٹولی کی تباہی + ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے اور یمن کے مردان خدا بھی جارح قوتوں کو بھرپورجواب دے رہے ہیں ۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دھمکایا ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱حزب اللہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ پیغام دیتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اگر اس نے حزب اللہ کے خلاف کوئی گستاخی کی تو اسے پچھتاوا ہوگا!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - دنیا ولایت فقیہ کے زیر سایہ متحد ہوسکتی ہے : خطیب جمعہ تہران
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 30/ 11/ 2018
-
امریکی زوال اور نابودی | Farsi sub Urdu
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴ولی امرِ مسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّٰہ کا امریکی زباں حالی اور تیزی سے زوال کی طرف بڑھتی صورتحال پربیان امریکہ کن کن میدانوں میں مات کھا چکا ہے؟ اسلامی ممالک اور مشرق وسطیٰ کو نقصان پہنچانے کے لیے امریکہ نے کتنے کھرب ڈالر لگائے ہیں؟ استعماری قوّتوں کی تقدیر یہی ہے کہ مٹ جائیں اور دنیا کے تختِ اقتدار سے معزول ہوجائیں -