-
احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
-
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
-
صیہونی حکومت کی وحشی فائرنگ + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵غزہ کے فلسطینی باشندوں نے اکتیسویں ہفتے بھی انتفاضہ قدس کے نعرے کے ساتھ ہوئے واپسی مارچ میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا اور اس ہفتے بھی صیہونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور وحشی گری کا ارتکاب کرتے ہوئے کم سے کم 5 فلسطینیوں کو شہید اور 170 سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
حسینؑ و انصار حسینی پر سلام | Farsi sub Urdu
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳سلام ہو حسینؑ پر اور فرزندِ حسینؑ، علیؑ پر! سلام ہو حسینؑ کی اولاد اور حسینؑ کے اصحاب پر جنہوں نے حسینؑ کےساتھ اپنی جانیں قربان کر دیں اورخدا اس کو میرے لیے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔
-
کربلائے معلی سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ : سید اظفر کاظمی
-
لندن، آل سعود کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔
-
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط ملاحظہ فرمائے-
-
شاہراہ نجف تا کربلا ۔ عمود نمبر 975 سے براہ راست رابطہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ - سید باقررضا کاظمی
-
عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-
-
نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ