-
تازہ ویڈیو، جمال خاشقجی کی لاش کو منتقل کرتے سعودی قاتل
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے کے سامنے لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے لئے ویڈیو میں دکھایا ہے کہ قونصل خانے سے ایک ٹیم نکل رہی ہے جس کے ہاتھوں میں بھاری بیگس ہیں۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں بيگس میں مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ہوں گے جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
-
اردن – اسرائیل امن معاہدے کے خلاف عوام کا وسیع مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے کہا کہ اسرائیل کو آگاہ کیا جا چکا ہے کہ امان اپنے دو سرحدی علاقوں کی لیز کی مدت میں توسیع نہیں کرے گا۔
-
حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران،
-
حسرت رہبری و زیارت کربلا - Farsi Sub Urdu
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷اربعین کے موقع پر زیارت کربلا سے متعلق ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی طرف سے حسرت کا اظہار
-
بڑا واقعہ | دوسری قسط - Farsi Sub Urdu
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵اگر امام حسین کی قربانی نا ہوتی، اسلام ہمیں آج کس شکل میں ملتا ؟ واقعہ کربلا سے بڑھ کر عظیم واقعہ کونسا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی دوسری قسط
-
اربعین، اسلام کی طرف دعوت! | Farsi sub Urdu
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵ایام اربعین میں پوری دنیا سے اس قدرعزاداروں کا کربلا میں جمع ہونا در اصل اسلام کی طرف دعوت کا ایک منفرد انداز ہے۔ ڈاکٹر رحیم پور ازغدی
-
سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایک جدید پیغام | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۹ہلاکت کی جانب گامزن معاشرے کو ایک سہارے کی ضرورت تھی، جسے اسلامی انقلاب نے پیش کیا۔ اسلامی انقلاب کا وہ نیا پیغام کیا تھا؟ کیا دنیاوی ترقی کے ساتھ ساتھ خدا کی رضا حاصل کرنا ممکن ہے؟
-
راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۰حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے- رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی اہم گفتگو ملاحظہ کیجئے
-
حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کہ جس میں حضرت سلمان محمدیؑ کے بارے میں امام صادقؑ کی ایک روایت کو بیان فرما رہے ہیں۔۔