-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
پہلے اپنی تربیت کریں !
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷جو بھی خود کو عوام کا پیشوا اور رہنما قرار دے اُسے چاہئیے کہ کسی دوسرے کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم سے آراستہ کرے۔۔
-
سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2018
-
بسیج؛ معنی اور اہمیت | Farsi sub Urdu
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲بسیج کسے کہتے ہیں اور اس کی اہمیت کیا ہے۔۔ یہ جاننے کے لئے دیکھیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیج کے موضوع پر انتہائی اہم گفتگو
-
امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔
-
نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶- کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018
-
سعودی عرب کی عجیب مہمان نوازی، غریب مزدوروں پر فائرنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۳سعودی عرب میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مزدوروں کو آل سعود کے سیکورٹی اہلکاروں نے گولیوں سے جواب دیا۔
-
انقلاب اسلامی کی یاد تازہ ہو گئی! ۔ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔