-
بسیج کے تاریخی اجتماع سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ جوان کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔اس روح پرور موقع کو دیکھ کر انقلاب کی یاد تازہ ہو گئی۔اس سے قبل اس قسم کا اجتماع اسی کی دہائی میں آزادی اسٹیڈیم ہی میں منعقد ہوا تھا۔
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
معرفتِ امام حسین علیہ السلام | Farsi sub Urdu
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸امام حسینؑ کی معرفت اور اُن کی اہمیت کے حوالے سے استاد علی رضا پناہیان کی مفید گفتگو
-
دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں
-
جب سعودی کشتے ہوا میں بکھر گئے + ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت کی وجہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب قرار پائے ہیں۔
-
انڈونیشنا میں آیا تباہ کن سونامی ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
-
صیہونی وزیراعظم کا نیا ڈرامہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
جب ہلاک دہشت گرد کا موبائل بجنے لگا
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱ہفتے کے روز دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ دیکھنے والے عام شہریوں پر فائرنگ کر دی تھی جس میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور ساٹھ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
-
مسخرے پر دنیا نے لگائے قہقہے
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد دعووں پر دنیا اپنی ہنسی پر کنٹرول نہیں کر پائی۔
-
امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران جس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے ایران کے خلاف غلط بیانی کی اور وہاں موجود ایک خاتون نے ان پر اعتراض کیا تو سیکورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی پکڑ کر باہر کھدیڑ دیا۔