-
پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ سے ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷سحر خصوصی رپورٹ
-
اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی ترانہ اردو ترجمہ کے ساتھ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
-
فارسی و عربی ترانہ| فاتح خیبر| اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔ بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 08/ 2018
-
ولایت کے محافظ | Arabic sub Urdu
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲حرکۃ النجباء فورس کی طرف سے ولایت کے محافظ جوانوں کا اپنے دور کے ولی کی مدد و نصرت کرنے کے عزم پر مبنی عربی ترانہ اردو سپٹائٹل کے ساتھ۔
-
عید الاضحی اور یمنی بچوں کا درد + ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵یمن کے صوبہ صعدہ کے ضحیان علاقے میں اسکولی بچوں کی بس پر حملہ کر دیا تھا جس میں 150 سے زائد بچے شہید اور زخمی ہوئے تھے۔
-
9 ذی الحج روز شہادت سفیر امام حسین علیہ السلام
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
موسم حج کی آمد، مسجدالحرام فرزندان اسلام سے لبریز
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ