-
شمشیر پر خون کی فتح کے ایام کی آمد
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت | Farsi sub Urdu
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹جو کام صیہونیوں نے غزہ کے ساتھ کیا تھا وہی کام آل سعود نے یمن کے ساتھ کیا ہے۔۔ آل سعود یمن پر ظلم کی اس روایت کو دہرا رہے ہیں لیکن آل سعود کی یمن کے معاملے میں شکست حتمی ہے۔۔ یمن کے معاملے پر امریکی سعودی گٹھ جوڑ اور آل سعود اور صیہونیوں کی ظلم کی مماثلت پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
-
شاہ اور اس کے حامی امریکا کے مظالم کی سند
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
یا مہدیؑ ادرکنا | Arabic sub Urdu
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶امام زمانہؑ کے حضور ایک شہید راہِ حق کی اپنی شہادت سے قبل اپنے وصیت نامے میں کی گئی تمنا
-
پوتین اور اردوغان ایران پہونچے! ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲روسی صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان شام کے تعلق سے ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی غرض سے تہران پہونچے ہیں۔یہ اجلاس ایران،روس اور ترکی کی موجودگی میں ہو رہا ہے جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ سے ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷سحر خصوصی رپورٹ
-
اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی ترانہ اردو ترجمہ کے ساتھ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔
-
فارسی و عربی ترانہ| فاتح خیبر| اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔ بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔