میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i334631-میرین_سائنس_یونیورسٹی_میں_رہبر_انقلاب_اسلامی_کی_آمد!_ویڈیو_تصاویر
آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran