-
مرحلہ وار شہادت !
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷دفاع مقدس ( ایران عراق 8 سالہ جنگ ) کے دوران زخمی ہونے والے جانبازوں سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
! Human Rights, American Style
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱U.S. Navy Capt. Will C. Rogers III was awarded Legion of Merit for his Persian Gulf operations which included the 1988 shooting down of an Iranian civilian airliner killing the 290 innocent people on board.
-
نا امیدی دشمن کا حربہ !
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
-
ٹرمپ کے خلاف پورا امریکہ سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸پناہ گزیں ماں باپ سے انکے بچوں کو الگ کرنے جیسے ٹرمپ کے شیطانی اور گھناؤنے اقدام نے پورے امریکہ میں ایک شدید ناراضگی کی لہر دوڑا دی ہے۔امریکہ میں 700 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں لاکھوں امریکی بانشدوں نے سڑکوں پر نکل کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ٹرمپ کے اس غیر انسانی قانون کے تحت حتی کم سن، ننہے اور شیرخوار بچوں کو بھی انکی ماؤں سے الگ کر کے جیل نما کیمپوں میں منتقل کیا گیا۔
-
پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں پر مانسون کی مار ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴بنگلہ دیش میں پناہ لئے ہوئے لاکھوں روہنگیا پناہ گزینوں کو اپنی تمام تر سختیوں کے ساتھ ساتھ ان دنوں موسمی بارشوں کا بھی سامنا ہے۔میانمار کی خونخوار اور جلاد حکومت و فوج کے بہیمانہ مظالم سے تنگ آکر سات لاکھ کے قریب روہنگیا مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
سعودی سفاکیت و بربریت ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹چند روز قبل صیہونی و تکفیری قبیلہ،آل سعود کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ سے فرار کر کے محفوظ مقامات کی تلاش میں نکلے یمنی تارکین وطن پر بم گرا دئے جس کے نتیجہ میں دسیوں مظلوم عام شہری شہید و زخمی ہو گئے!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 27/ 06/ 2018
-
موت سے آگاہی !
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۳موت کے حوالے سے شہید مرتضی آوینی کی گفتگو ملاحظہ فرمائیے۔
-
جنت البقیع اور آل سعود کی خیانت !
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹تکفیری سوچ کے حامل آل سعود کے تاریخی جرائم میں سے ایک جنت البقیع کو منہدم کرنا تھا جس میں اصحاب ، ازواج ، اہل بیت پیغمبر اسلام اور آئمہ طاہرین کی قبور اور مزارات کو بھی منہدم کردیاگیا-
-
یورپ کے بیچو بیچ مخلوق خدا کا قتل عام ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳بظاہر دنیا یورپ کو متمدن اور حقوق انسانی و حیوانی کا علمبردار سمجھتی ہے،حقیقت اس ویڈیو میں دیکھئے!