-
فلسطین کی حمایت میں اسرائیل میں مظاہرے ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے اہم شہر حیفا میں مقیم فلسطینیوں نے گزشتہ چند دہائیوں میں پہلی بار فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع کیا!
-
سعودی ولیعہد کے منظر عام پر نہ آنے کا معمہ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا
-
راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار راستہ ہے، اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے۔
-
دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
ملائیشیا کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کا مقام
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
صلوات سے دھماکے کے اثر کو مغلوب کیا! ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱اس ویڈیو میں عراق میں ہوئے ایک کار بم دھماکے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے ذریعہ عراق کی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔مگر عجیب بات یہ کہ دھماکے کے بعد ہوش و حواس سنبھلنے کے فورا بعد جو پہلا کام عراق کے فوجی جوانوں نے کیا وہ تھا ’’محمد و آل محمد پر صلوات‘‘۔
-
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق سے کیے گئے چند سوالات
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱اسلامی اقدار کے مطابق ایک عسکری شخصیت متواضع شخصیت ہوتی ہے، اس کا عملی مظاہرا آج ہمارے سامنے عالمی اسلامی مقاومت کے ان کمانڈر کی گفتگو میں دیکھا جا سکتا ہے-
-
فارسی ترانہ " سفیران عشق" اردو سبٹائٹل کے ساتھ
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵اے لشکر صاحب الزمان آمادہ رہو ، آمادہ رہو