صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i327894-صیہونی_دہشتگردوں_کی_درندگی_ویڈیو
صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی نوجوان کی گردن پر گولی مارنے کے بعد اسے اٹھا لے گئے اور امدادی ٹیموں کو اس کا علاج معالجہ کرنے سے روکا جس کے نتیجہ میں اسکی شہادت واقع ہو گئی۔اسکی شہادت سے دو روز قبل صیہونی دہشتگردوں نے شہید کی ماں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے مار دیں گے۔شہید عزالدین عبدالحفیظ التمیمی اپنی چودہ سال کی عمر سے کئی بار اسیر بھی ہو چکا تھا۔رپورٹوں کے مطابق اس نوجوان کو بہت قریب سے گولی ماری گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵ Asia/Tehran