-
ٹارگٹ کلنگ سے بڑا خطرہ !
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶انسانی اجسام کے قتل سے زیادہ خطرناک کیا ہے؟ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اس بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھئیے اس ویڈیو میں
-
برطانیہ کی خواہش !
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔
-
اسلام جنگ کا دین یا صُلح کا دین
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کی دینِ اسلام کے حوالے سے ایک خوبصورت تحلیل۔۔۔اسلام تمام انسانیت کے ساتھ صلح اور متجاوز و مستکبروں کے ساتھ جنگ کا پیغام دیتا ہے۔
-
بسیجی جوانوں نے امریکی استکبار کو شکست دی !
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲بسیجی جوانوں نے اس خطے میں امریکی استکبار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور عالمی طاغوت کے اہداف کو ناکام بنا دیا۔
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -
-
فارسی ترانہ (منم باید برم) وصیت نامۂ مدافع حرم - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵ایک پاسبان حرم اپنے پسماندگان کے لئے ایک وصیت کرتا ہے جس میں سب کو احساس ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتا ہے۔۔
-
دُشمن اپنی ناکامیوں پر برہم ہے !
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲دشمن اپنی ناکامیوں کی وجہ سے غم و غصّے میں رہتا ہے، شہید بہشتی دشمن سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ’’ غصّہ کرو اور اسی غصّے میں مرجاؤ‘‘۔۔
-
سعودی عرب یمن کے عوام سے کیا چاہتا ہے؟
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳یمنی دفاعی فورس انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا یمنی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے آلِ سعود کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار و ظلم کے مقابلے میں دفاع جاری رکھنے پر اصرار-
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے