-
فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔
-
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی
-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
خطے میں جاری جنگ کا اصلی ہدف ! سید حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲مشرقِ وسطیٰ خصوصاََ عراق و شام اور یمن میں جاری مقاومت کے خلاف عرب امریکی جنگ کا اصلی ہدف ، سید حسن نصراللہ کے کلام میں سنئیے !
-
امامت اور اُمت !
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹ولایت کی اطاعت اورامامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔
-
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں انشاءاللہ !!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے
-
امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے ! ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای و رہبر کبیر امام خمینیؒ
-
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین کی نظر میں!- ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بعنوان ’’یوم خواتین‘‘ تمام اُمت مسلمہ کو مبارک ہو۔
-
حضرت زہرا (س) کے القاب کا ایک تحقیقی جائزہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
-
تجزیہ : محمد بن سلمان کا ہاتھ خون میں رنگا ہوا ہے، برطانوی عوام
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸تجزیہ سینئر سیاسی مبصر، جناب امیر علی زینلی - تہران