-
عنقریب نماز باجماعت بیت المقدس میں انشاءاللہ !!!
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب شیعہ سنی مل کر بیت المقدس میں نماز با جماعت ادا کریں گے اور اسرائیل کی نابودی کا جشن منائیں گے
-
امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے ! ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای و رہبر کبیر امام خمینیؒ
-
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا امام خمینیؒ اور ولی امر مسلمین کی نظر میں!- ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بعنوان ’’یوم خواتین‘‘ تمام اُمت مسلمہ کو مبارک ہو۔
-
حضرت زہرا (س) کے القاب کا ایک تحقیقی جائزہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
-
تجزیہ : محمد بن سلمان کا ہاتھ خون میں رنگا ہوا ہے، برطانوی عوام
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸تجزیہ سینئر سیاسی مبصر، جناب امیر علی زینلی - تہران
-
حماس نے صیہونی فوجی کا پھر شکار کیا
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پٹی کے ساحل سے ایک صہیونی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی/ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پودے کاشت کئے۔
-
قرآن کی روشنی ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔