جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i316335-جہاد_کفائی_کا_فتوی_فیصلہ_کن_تھا_عراقی_وزیراعظم
سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )