-
بیت المقدس کو فضا سے دیکھئے!- ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱فضا سے بنائی گئی بیت المقدس کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں!
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کی حمایت کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ کے عزم کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کیسے نابود ہوگا؟! ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷وزڈم گیٹ وے ٹیم کی بنائی ہوئی ایک شارٹ کلپ ’’اسرائیل کیسے نابود ہوگا؟‘‘۔