-
صیہونی فوج کی فائرنگ 1 شہید ، 380 زخمی- ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں جب کہ صہیونی فوج نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
عربی زبان میں دلنشین صلوات ملاحظہ فرمائیں !
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸ولادت با سعادت رسول خدا ختم مرسلین حضرت محمد(ص) اور امام صادق(ع) آپ سب کو بہت بہت مبارك ہو-
-
یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کی ہلاکت
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں - ان کے ہمراہ یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری یاسرالعواضی اور خود عبداللہ صالح کے معاون عارف زکا بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ عبداللہ صالح اور ان کے ساتھیوں کی موت کیسے ہوئی ہے۔
-
۳۱ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲اتحاد اور جدید اسلامی تہذیب کے تقاضے پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ۱۶ سے ۱۸ ربیع الاول مطابق ۵ سے ۷ دسمبر ۲۰۱۷ اسلامی سربراہی کانفرنس ہال ، تہران
-
ہفتہ وحدت
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عید میلاد نبی اور ہفتہ وحدت کا پہلا دن
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
عظمت کا راز اتحاد و وحدت ہے
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!