-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
فائر بریگیڈ کے شہید جوانوں کا سفر آخرت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳سحر رپورٹ
-
شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵تھران: مصلائے امام خمینی میں آج پلاسکو حادثہ میں جاں بحق ہو جانے والے فائرفائٹرز کی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں تہرانی باشندوں کے علاوہ سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی قیادت میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
ریاست ٹیکساس کی مسجد نذرآتش - ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹امریکی صدر کی جانب سے نئے ایکزیکیٹیو آرڈر پر دستخط کے بعد ہی ریاست ٹیکساس میں ایک مسجد کو نذرآتش کر دیا گیا ہے
-
امریکا کا اصل چہرہ ۔ ویڈیو رپورٹ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵کہو کچھ کرو کچھ، یہ ہے امریکا کی منطق۔
-
عراق کی جانب ایران کی نان پیٹرولیم برآمدات میں اضافہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸سحر رپورٹ
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱سحر رپورٹ
-
امریکی صدر کے متنازعہ بیانات اور اقدامات
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹سحر رپورٹ
-
بحرینی حکومت کے سرکاری غنڈے ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کے بزدل نمکخوار نقاب اوڑھ کر اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کے لئے آواز اٹھانے والے مظاہرین کا گولیوں سے استقبال کرتے ہیں۔
-
نائیجریا میں عدالت کےحکم کے باوجود آیت اللہ زکزکی کو رہا نہ کیے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲اہم تجزیہ