-
شریف یونیورسٹی کے ہونہار طالب علموں کی آرزو- ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ) ہم سے عالمی علمی مقابلوں میں جیتے گئے میڈلز بطور تحفہ قبول فرمالیں
-
یہ ہے انسانی حقوق کا دعوے دار برطانیہ! ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹جب انسانی حقوق کی بات ہوتی ہے تو ساری یورپی دنیا فلک شگافتہ نعروں سے گونج اٹھتی ہے۔مگر جب یہی نعرے باز میدان عمل میں آتے ہیں تو تمام انسانی حقوق کو پیروں تلے روند کر انسانیت کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
یوروپی سرحدوں پر پھنسے کانپ رہے ہیں ہزاروں آوارہ وطن!
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲کہاں ہیں حقوق انسانی کا دم بھرنے والے !
-
سعودی عرب کا تیارکردہ کیمیاوی مواد برآمد
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰شام- حلب سے سعودی عرب کا تیار کردہ کیمیاوی مواد برآمد - 11 جنوری 2017
-
روس کے بارے میں سی آئی اے کی رپورٹ سیاسی- ویکی لیکس
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ویکی لیکس کے بانی نے اینٹرنیٹ کے ذریعے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی سی آئی اے کی رپورٹ صرف ایک پریس ریلیز ہے جس کا مقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے
-
زیرو جو ہیرو بنتا ہے!
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳اپنے کو باقی رکھنے کے لئے کیا کچھ نہیں کر رہے ہیں آل سعود۔انکی نادانیوں کی اگر فہرست تیار کی جائے تو ایک ضخیم کتاب کی شکل اختیار کر جائے!
-
امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت، ایران کے مستقل دشمن
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷انیس دی تیرہ سو چھپن ہجری شمسی مطابق نوجنوری انیس سو اٹھتر کے انقلابی اقدام کی سالگرہ کے موقع پر قم شہر کے ہزاروں لوگوں نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
علم کی طاقت
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷اگرعلم ہے تو آپ سربلند ہیں "العلم و سلطانہ "
-
وعدہ الہی کی تکمیل
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں علاقے کے حالات منجملہ شام، عراق، یمن اور بحرین کی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے حلب میں استقامتی محاذ کو کامیابی ملی اور اللہ کی جانب سے مدد و نصرت کا وعدہ مکمل ہوا، اسی طرح جلد ہی عراقی افواج کو بھی شمالی شہر موصل میں فتح ہونے والی ہے -
-
فلسطین- ماچس کی تیلیوں سے تخلیق فن
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲غزہ کی ابتر صورتحال اجاگر کرنے کی کوشش