امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i292778-امام_رضا_علیہ_السلام_کی_مخصوص_صلوات_ویڈیو
فرزند رسول،امام رؤف، ثامن الحجج، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر تسلت و تعزیت کے ساتھ آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امامِ ضامن، مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت بعض معتبر روایات کی بنا پر صفر کی آخری تاریخ میں واقع ہوئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸ Asia/Tehran