-
پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
ایران: جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷ایران کے شہر مشہد مقدس میں آج 31 ویں ایران نیو کلیئر کانفرنس باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر خصوصی پروگرام
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
ابر کرم، امام رضا کے چاہنے والوں نے اپنے مولا سے کی دل کی بات
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴پروگرام ابر کرم عشرہ کرامت کی مناسبت سے سحر اردو چینل سے پیش کیا گیا ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مشہد مقدس میں روحانی ماحول
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے، فرزند رسول (ص) حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ سنہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ علم کے حامل تھے۔
-
عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں نے شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیئے اور ساری رات دعا و عبادت پروردگار میں بسر کی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اسلامی حمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماہ مبارک رمضان کی تیسئیویں شب کو مسجدوں میں شب قدر کے مخصوص اعمال کئے گئے۔