آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ دشمن کا مقابلہ کرنے کی کلید اتحاد و یکجہتی اور اہلبیت(ع) کی پیروی میں ہے۔
ایک سے دو منٹ کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ کیجیئے اور ہمیں 00989203100956 نمبر پر ارسال کر دیجیئے ہم آپ کی آواز اپنے خصوصی پروگرام میں نشر کریں گے۔
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین ،لبنان کی مزاحمتی عوام سے ملنے کے لئے دمشق،حمص اور بیروت شہر تشریف لے گئے۔
لبنان کے مظلوم اور بہادر عوام کی مدد کے لیے "آستان قدس رضوی" میں لوگوں کی جانب عطیات جمع کرنے کی مہم کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔